مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 606
باب: اس آدمی کا بیان جو وضو کرتے ہوئے اپنے پاؤں پانی میں ہلائے
الرجل يتوضأ فيخضخض رجليه في الماء
حدیث نمبر: 606
٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم (بن) (١) عمر عن سليمان الأحول عن طاوس: في رجل توضأ، فخضخض رجليه في الماء فقال: هذا غير طائل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس سے (اس شخص کے بارے میں جو وضو کرتے ہوئے اپنے پاؤں پانی میں ہلائے) منقول ہے کہ یہ بے فائدہ ہے (یعنی کافی نہیں)۔
حواشی
(١) في [خ، هـ]: (عن).