مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
في الرجل يشك في المغرب باب: جس شخص کو مغرب کی نماز میں شک ہو جائے وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 6016
٦٠١٦ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن (ابن) (١) عون عن أنس بن سيرين قال: كانوا يقولون إذا شك الرجل في صلاة المغرب فأراد أن يعيد صلى ركعة فشفعها ثم صلى (ثلاثًا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ جب آدمی کو مغرب کی نماز میں شک ہوجائے تو وہ ایک رکعت کو ملا کردو پوری کرے اور پھر تین رکعت نماز پڑھے۔
حواشی
(١) ورد في [أ]: (أبي).
(٢) في [هـ]: (ثلاثة).