مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6002
باب: وہ نماز کون سی ہے جس کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارادہ تھا کہ اس سے پیچھے رہنے والوں کو جلادیں؟
الصلاة التي أراد النبي ﷺ أن يحرق على من تخلف عنها
حدیث نمبر: 6002
٦٠٠٢ - حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص قال: (سمعه) (١) منه عن عبد اللَّه عن النبي ﷺ أنه قال: هي الجمعة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وہ جمعہ کی نماز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (سمعته).