مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6001
باب: وہ نماز کون سی ہے جس کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارادہ تھا کہ اس سے پیچھے رہنے والوں کو جلادیں؟
الصلاة التي أراد النبي ﷺ أن يحرق على من تخلف عنها
حدیث نمبر: 6001
٦٠٠١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن أبي صالح) (١) عن أبي هريرة في حديث ذكره عن النبي ﷺ أنه قال: هي العشاء أو الفجر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ کی روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ عشاء یا فجر کی نماز ہے۔
حواشی
(١) زيادة: في [جـ، ك، ز]: (أبي صالح عن).