مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
الصلاة التي أراد النبي ﷺ أن يحرق على من تخلف عنها باب: وہ نماز کون سی ہے جس کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارادہ تھا کہ اس سے پیچھے رہنے والوں کو جلادیں؟
حدیث نمبر: 6000
٦٠٠٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن حميد وغيره عن الحسن قال: كانت الصلاة التي أراد النبي ﷺ أن يحرق على من تخلف عنها الجمعة (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ وہ نماز جس کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارادہ تھا کہ اس سے پیچھے رہنے والوں کو جلا دیں وہ جمعہ کی نماز تھی۔