مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 598

باب: جن حضرات کے نزدیک پیشاب کے بعد پانی سے استنجاء کرنا مستحب ہے

من كان يجب أن يغسل ذكره ويغسل أثر البول

حدیث نمبر: 598
٥٩٨ - حدثنا هشيم بن بشير عن غيلان بن عبد اللَّه مولى بني مخزوم قال: رأيت ابن عمر يغسل أثر البول (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت غیلان بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو پیشاب کی جگہ پانی سے دھوتے دیکھا ہے۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا، هشيم مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 598
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 598»