مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يجب أن يغسل ذكره ويغسل أثر البول باب: جن حضرات کے نزدیک پیشاب کے بعد پانی سے استنجاء کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 598
٥٩٨ - حدثنا هشيم بن بشير عن غيلان بن عبد اللَّه مولى بني مخزوم قال: رأيت ابن عمر يغسل أثر البول (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت غیلان بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرکو پیشاب کی جگہ پانی سے دھوتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا، هشيم مدلس.