مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5976
باب: اگر جمعہ اور عید ایک ہی دن آجا ئیں تو کیا حکم ہے؟
في العيدين يجتمعان يجزئ أحدهما (من) (الآخر)
حدیث نمبر: 5976
٥٩٧٦ - وعن شعبة عن الحكم عن إبراهيم في العيدين إذا اجتمعا (قالا) (١): يجزئ أحدهما.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور (پچھلی روایت میں) حضرت علی رضی اللہ عنہ دونوں فرماتے ہیں کہ جب عید اور جمعہ ایک ہی دن آجائیں تو دونوں میں سے ایک نماز کافی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (قال).