مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5975
باب: اگر جمعہ اور عید ایک ہی دن آجا ئیں تو کیا حکم ہے؟
في العيدين يجتمعان يجزئ أحدهما (من) (الآخر)
حدیث نمبر: 5975
٥٩٧٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) الحجاج عن عطاء عن (علي) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں؛ ان کا قول اگلی روایت میں ابراہیم کے قول کے ساتھ مذکور ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (أنا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (يعلى).
(٣) منقطع؛ عطاء لم يدرك عليًا.