مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5956
باب: جس آدمی کی ایام تشریق میں کوئی رکعت فوت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل تفوته الركعة (أيام) التشريق كيف يصنع
حدیث نمبر: 5956
٥٩٥٦ - قال أبو بكر: وبلغني أن (هذا) (١) قول ابن أبي ليلى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ یہ ابن ابی لیلیٰ کا قول ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (هكذا).