مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5955
باب: جس آدمی کی ایام تشریق میں کوئی رکعت فوت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل تفوته الركعة (أيام) التشريق كيف يصنع
حدیث نمبر: 5955
٥٩٥٥ - حدثنا حكام (الرازي) (١) عن عنبسة عن ابن أبي ليلى عن عبد الكريم عن مجاهد قال: يكبر مع الإمام ثم يكبر إذا قضى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ تکبیر کہے پھر رکعت پڑھنے کے بعد بھی تکبیر کہے۔
حواشی
(١) في [ب، ك]: (المراري).