مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5944
باب: جو حضرات عید گاہ میں جانے کے بجائے مسجد میں نماز پڑھنا چاہیں وہ کتنی رکعات پڑھیں گے؟
القوم يصلون في المسجد، كم يصلون؟
حدیث نمبر: 5944
٥٩٤٤ - قال: وقال ابن أبي ليلى: يصلي ركعتين فقال رجل لابن أبي ليلى: يصلي بغير خطبة قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ ابن ابی لیلیٰ نے فرمایا: وہ دو رکعات پڑھے۔ ایک آدمی نے ابن ابی لیلیٰ سے سوال کیا کہ کیا وہ بغیر خطبہ کے نماز پڑھے گا؟ فرمایا ہاں۔