مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5943
باب: جو حضرات عید گاہ میں جانے کے بجائے مسجد میں نماز پڑھنا چاہیں وہ کتنی رکعات پڑھیں گے؟
القوم يصلون في المسجد، كم يصلون؟
حدیث نمبر: 5943
٥٩٤٣ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن (عن) (١) ابن أبي ليلى أن عليا أمر رجلا يصلي بالناس في مسجد الكوفة ركعتين] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو حکم دیا کہ وہ کوفہ کی مسجد میں لوگوں کو دو رکعت نماز پڑھائے۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ز].