مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5932
باب: جس شخص کی نماز عید فوت ہو جائے وہ کتنی رکعات پڑھے؟
الرجل تفوته الصلاة في العيد كم يصلي
حدیث نمبر: 5932
٥٩٣٢ - حدثنا وكيع عن ربيع عن الحسن قال: يصلي مثل صلاة الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ وہ امام کی نماز جیسی نماز پڑھے گا۔