مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5929
باب: جس شخص کی نماز عید فوت ہو جائے وہ کتنی رکعات پڑھے؟
الرجل تفوته الصلاة في العيد كم يصلي
حدیث نمبر: 5929
٥٩٢٩ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: كان أبو عياض مستخفيا (١) فجاءه (مجاهد) (٢) يوم عيد فصلى بهم ركعتين ودعا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ابو عیاض چھپے ہوئے تھے، عید کے دن حضرت مجاہد ان کے پاس آئے اور انہیں دو رکعات نماز پڑھائی پھر دعا کی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك، ز] زيادة: (قال).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك، ز، هـ] زيادة: (مجاهد).