مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5928
باب: جس شخص کی نماز عید فوت ہو جائے وہ کتنی رکعات پڑھے؟
الرجل تفوته الصلاة في العيد كم يصلي
حدیث نمبر: 5928
٥٩٢٨ - حدثنا ابن علية (عن يونس) (١) قال: حدثني بعض آل أنس أن ⦗٢٤٩⦘ أنسا كان ربما جمع أهله وحشمه يوم العيد فصلى بهم عبد اللَّه بن أبي عتبة ركعتين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ بعض اوقات عید کے دن اپنے گھر والوں اور خادموں کو جمع کرتے اور عبد اللہ بن ابی عتبہ انہیں عید کی دو رکعات نماز پڑھاتے۔
حواشی
(١) في [ب]: (عن برقان).
(٢) مجهول.