مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من كره خروج النساء إلى العيدين باب: جو حضرات عیدین کی نمازوں میں عورتوں کی حاضری کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں
حدیث نمبر: 5920
٥٩٢٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن جابر عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يخرج نساءه في العيدين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عیدین کے لئے اپنی عورتوں کو نہ بھیجتے تھے۔