مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5912

باب: جن حضرات نے عورتوں کو عیدین کے لئے جانے کی اجازت دی ہے

من رخص في خروج النساء إلى العيدين

حدیث نمبر: 5912
٥٩١٢ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع قال: كان عبد اللَّه بن عمر يخرج إلى (العيدين) (١) من استطاع من أهله (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر اپنے گھر والوں میں سے جو بھی جا سکتا تھا، اسے عید کے لئے لے جاتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (العيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / أول العيدين / حدیث: 5912
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5837»