مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5911
باب: جن حضرات نے عورتوں کو عیدین کے لئے جانے کی اجازت دی ہے
من رخص في خروج النساء إلى العيدين
حدیث نمبر: 5911
٥٩١١ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: حق على كل ذات نطاق أن تخرج إلى العيدين، ولم (يكن) (١) يرخص (لهن) (٢) في شيء من الخروج إلا (٣) إلى العيدين (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہر بالغ عورت پر عید کے لئے نکلنا ضروری ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ عورتوں کو صرف عیدین کی نماز کے لیے نکلنے کی اجازت دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (يمكن).
(٢) في [أ، ب، ك]: (لهم)، وكذا في [ز].
(٣) سقط من: [أ].