مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5898
باب: عیدین کے دن غسل کرنے کا بیان
في الغسل يوم العيدين
حدیث نمبر: 5898
٥٨٩٨ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال حدثنا عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان يغتسل للعيدين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عیدین کے دن غسل فرمایا کرتے تھے۔