مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من رخص في الصلاة قبل خروج الإمام باب: جن حضرات نے امام کی آمد سے پہلے نماز کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 5891
٥٨٩١ - حدثنا سهل بن يوسف عن التيمي عن الأزرق بن قيس عن رجل قال: رأيت (رجالًا) (١) من أصحاب النبي ﷺ جاؤوا يوم عيد فصلوا قبل (٢) الإمام (٣).مولانا محمد اویس سرور
ایک آدمی کہتے ہیں کہ عید کے دن میں نے کچھ صحابہ کو دیکھا جنھوں نے امام کے آنے سے پہلے نماز ادا کی۔
حواشی
(١) في [أ]: (رجلًا).
(٢) في [هـ]: زيادة (خروج).
(٣) مجهول؛ لإبهام الرجل.