مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5890
باب: جن حضرات نے امام کی آمد سے پہلے نماز کی اجازت دی ہے
من رخص في الصلاة قبل خروج الإمام
حدیث نمبر: 5890
٥٨٩٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن الأسود أنه كان يصلي (١) يوم العيد قبل خروج الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود امام کے آنے سے پہلے عید کے دن نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: زيادة (في).