مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من رخص في الصلاة قبل خروج الإمام باب: جن حضرات نے امام کی آمد سے پہلے نماز کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 5889
٥٨٨٩ - حدثنا (١) عبد الأعلى عن برد عن مكحول أنه كان يصلي يوم الفطر والنحر قبل خروج الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت برد کہتے ہیں کہ حضرت مکحول عید الاضحی اور عید الفطر میں امام کے آنے سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: زيادة (عن).