مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من رخص في الصلاة قبل خروج الإمام باب: جن حضرات نے امام کی آمد سے پہلے نماز کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 5888
٥٨٨٨ - حدثنا معاذ عن (التيمي) (١) عن عبد اللَّه الداناج قال: رأيت أبا برزة يفعله (٢).مولانا محمد اویس سرور
عبد اللہ داناج کہتے ہیں کہ میں نے ابو برزہ کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (التميمي).