مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5887
باب: جن حضرات نے امام کی آمد سے پہلے نماز کی اجازت دی ہے
من رخص في الصلاة قبل خروج الإمام
حدیث نمبر: 5887
٥٨٨٧ - حدثنا معاذ بن معاذ (عن) (١) التيمي أنه رأى أنسا والحسن وسعيد بن ⦗٢٤١⦘ أبي الحسن وجابر بن (زيد) (٢) يصلون قبل خروج (٣) الإمام في العيدين (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت تیمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس، حسن، سعید بن ابی الحسن اور جابر بن زید کو عیدین کے دنوں میں امام کی آمد سے پہلے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ] (يزيد).
(٣) في [ط، هـ]: زيادة (خروج).