مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5886
باب: جن حضرات نے امام کی آمد سے پہلے نماز کی اجازت دی ہے
من رخص في الصلاة قبل خروج الإمام
حدیث نمبر: 5886
٥٨٨٦ - حدثنا ابن علية عن ابن أبي عروبة عن قتادة أن أبا برزة كان يصلي في العيد قبل (١) الإمام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو برزہ عید کے دن امام کے آنے سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: زيادة (خروج).