مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من رخص في الصلاة قبل خروج الإمام باب: جن حضرات نے امام کی آمد سے پہلے نماز کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 5887
٥٨٨٧ - حدثنا معاذ بن معاذ (عن) (١) التيمي أنه رأى أنسا والحسن وسعيد بن ⦗٢٤١⦘ أبي الحسن وجابر بن (زيد) (٢) يصلون قبل خروج (٣) الإمام في العيدين (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت تیمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس، حسن، سعید بن ابی الحسن اور جابر بن زید کو عیدین کے دنوں میں امام کی آمد سے پہلے عید کی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ] (يزيد).
(٣) في [ط، هـ]: زيادة (خروج).