مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من رخص في الصلاة قبل خروج الإمام باب: جن حضرات نے امام کی آمد سے پہلے نماز کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 5885
٥٨٨٥ - حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب قال: رأيت أنس بن مالك والحسن يصليان قبل خروج الإمام يعني يوم العيد (١).مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور حسن عید کے دن امام کی آمد سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔