مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5855

باب: عید کی نمازوں میں کہاں سے قراءت کرے؟

ما يقرأ به في العيد

حدیث نمبر: 5855
٥٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا حسين (١) بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير قال: حدثت عن عمر أنه كان يقرأ في العيد بـ ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ و ﴿هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ﴾ (٢).
مولانا محمد اویس سرور

عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ حضرت عمر عید کی نماز میں سورة الاعلیٰ اور سورة الغاشیہ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (حسن).
(٢) مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / أول العيدين / حدیث: 5855
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5781»