مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5853
باب: عید کی نمازوں میں کہاں سے قراءت کرے؟
ما يقرأ به في العيد
حدیث نمبر: 5853
٥٨٥٣ - [حدثنا سفيان بن عيينة عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه وعن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس أن النبي ﷺ قرأ في العيد قال أحدهما: بـ (اقتربت) وقال الآخر: بـ (ق)] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عید کی نماز میں تلاوت فرمائی، (دو راویوں میں سے) ایک نے کہا کہ سورة القمر کی اور دوسرے نے کہا کہ سورة ق کی۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط الخبر من: [ز].