مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 583
باب: ان حضرات کا بیان جن کے نزدیک بال کٹوا کر وضو کرے گا یا صرف بالوں پر پانی بہائے گا
من قال: يعيد الوضوء، ومن قال: يجري عليه الماء
حدیث نمبر: 583
٥٨٣ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: يجري عليه الماء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ بالوں پر پانی بہائے گا۔