حدیث نمبر: 58
٥٨ - حدثنا أبو أسامة عن سفيان عن موسى بن أبي عائشة عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده: أن رجلا سأل النبي ﷺ عن الوضوء، فدعا بماء، فتوضأ ثلاثا ثلاثا، ثم قال: "هكذا الطهور، فمن زاد أو نقص؛ فقد تعدى (وظلم) (١) " (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وضو کے طریقے کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے پانی منگوایا اور تین تین مرتبہ اعضاء کو دھویا۔ پھر فرمایا: ”وضو کا یہی طریقہ ہے جو شخص اس سے کمی یا زیادتی کرے تو وہ ظلم اور سرکشی کرنے والا ہے۔ “

حواشی
(١) في [أ، خ]: (أو ظلم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 58
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ لحال شعيب، أخرجه أحمد (٦٦٨٤) وابن ماجه (٤٢٢) والنسائي (١٤٠) وأبو داود (١٣٥) وابن خزيمة (١٧٤).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 58، ترقيم محمد عوامة 58)