حدیث نمبر: 5750
٥٧٥٠ - حدثنا وكيع عن أبي (جناب) (١) عن عمير بن سعيد عن علي أنه كان يكبر (من) (٢) صلاة الفجر يوم عرفة إلى صلاة العصر من آخر أيام التشريق (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمیر بن سعید کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یوم عرفہ کو فجر کی نماز سے لے کر آخری یوم تشریق کی عصر کی نماز تک تکبیرات کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ] (خباب)، وفي [هـ]: (حباب).
(٢) ورد في [أ]: (في).