مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5749
باب: تکبیرات تشریق کا وقت
التكبير من أي يوم هو (و) إلى أي ساعة
حدیث نمبر: 5749
٥٧٤٩ - (وعن) (١) عبد الأعلى عن أبي عبد الرحمن عن علي أنه كان يكبر بعد صلاة الفجر يوم عرفة إلى صلاة العصر من آخر أيام التشريق ويكبر بعد العصر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یوم عرفہ کو فجر کی نماز کے بعد سے ایام تشریق کے آخری دن کی عصر کی نماز تک تکبیر کہا کرتے تھے، اور عصر کے بعد بھی تکبیر کہتے تھے۔
حواشی
(١) ورد في [أ، ك]: (وعن)، وفي [جـ]: (عن)، وفي [هـ]: (بن).