حدیث نمبر: 5748
٥٧٤٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم عن شقيق (١) عن علي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یوم عرفہ کو فجر کی نماز کے بعد سے آخری یوم تشریق کی نماز تک تکبیرات کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ] زيادة: (و).