مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5726
باب: عیدین کے لئے سوار ہو کر اور پیدل چل کر جاتا
في الركوب إلى العيدين والمشي
حدیث نمبر: 5726
٥٧٢٦ - حدثنا وكيع عن محمد بن أبي حفصة قال: رأيت الحسن يأتي العيد راكبا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن ابی حفصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو دیکھا کہ وہ عید کی نماز کے لئے سوار ہو کر آتے تھے۔