مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5716
باب: عید الفطر کے دن عید گاہ کی طرف جانے سے پہلے کچھ کھا لینا مسنون ہے
في الطعام يوم الفطر قبل أن يخرج إلى المصلى
حدیث نمبر: 5716
٥٧١٦ - حدثنا وكيع عن عمران عن أبي مجلز قال: (أصب) (١) شيئا قبل أن تغدو.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز نے فرمایا کہ عید کے لئے جانے سے پہلے کچھ کھالو۔
حواشی
(١) في [أ]: (أصبب).