مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
ما يستحب أن يقرأ الإنسان في (مجلسه) يوم الجمعة باب: جمعے کے دن کے مستحب اعمال
حدیث نمبر: 5694
٥٦٩٤ - حدثنا جرير عن (سنان) (١) بن حبيب قال: قلت لإبراهيم فاتتني الجمعة قال: أكثر من السجود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سنان بن حبیب کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے کہا کہ میرا جمعہ رہ گیا اب میں کیا کروں ؟ انہوں نے فرمایا کہ کثرت سے سجدے کرو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سيار).