مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5693

باب: جمعے کے دن کے مستحب اعمال

ما يستحب أن يقرأ الإنسان في (مجلسه) يوم الجمعة

حدیث نمبر: 5693
٥٦٩٣ - حدثنا عفان قال حدثنا عبد الواحد قال: حدثنا يونس (قال) (١): كان الحسن (يحصب) (٢) المساكين يوم الجمعة والإمام يخطب يقول لهم: اقعدوا قال: وكان عكرمة لا يرى لهم جمعة.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں کہ حسن جمعہ کے دن دوران خطبہ مساکین کو کنکریاں مارا کرتے تھے اور ان سے فرماتے کہ بیٹھ جاؤ۔ حضرت عکرمہ مساکین پر جمعہ کو لازم نہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ]: (يخصب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5693
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5622»