مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
في تنقية الأظفار وغيرها يوم الجمعة باب: جمعہ کے دن ناخن وغیرہ تراشنے اور صاف کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 5690
٥٦٩٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي الهيثم قال رأيت سعيد بن جبير ينقي أظفاره في الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہیثم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ وہ نماز میں اپنے ناخن صاف کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ]: زيادة (مجلس).