مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 569
٥٦٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سمعت أبا إسحاق يحدث أنه سمع (أبا السفر) (١) يحدث عن عبد اللَّه بن عمرو قال: كانوا عند المغيرة بن شعبة، فأكلوا لحما وثريدا، وخرجوا من عنده، فجعلوا يصلون ولا يتوضؤون، فقال أبو مسعود: انظر يصلون ولا يتوضؤون! (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ لوگ حضرت مغیرہ بن شعبہ کے پاس تھے۔ لوگوں نے گوشت اور ثرید کھایا، پھر باہر گئے اور بغیر وضو کے نماز شروع کردی۔ حضرت ابو مسعود فرمانے لگے ” انہیں دیکھو ! بغیر وضو کے نماز پڑھ رہے ہیں۔ “
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (سعيد بن بن يحمد).