مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5681
باب: خطبے کے دوران عصا سے ٹیک لگانے کا بیان
العصا يتوكأ عليها إذا خطب
حدیث نمبر: 5681
٥٦٨١ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن واصل) (١) عن أبي وائل أن كعبا رأى جريرا وفي يده قضيب فقال: إن هذا لا يصلح إلا لراع أو (والٍ) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے حضرت جریر کو دیکھا کہ ان کے ہاتھ میں ایک ڈنڈا ہے تو ان سے فرمایا کہ یہ چیز صرف چرواہے یا والی کے شایانِ شان ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ]
(٢) في [أ، هـ]: (والي).