مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5680
باب: خطبے کے دوران عصا سے ٹیک لگانے کا بیان
العصا يتوكأ عليها إذا خطب
حدیث نمبر: 5680
٥٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا وكيع عن طلحة (بن) (١) يحيى قال: رأيت عمر لبن عبد العزيز يخطب وبيده قضيب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو خطبہ دیتے دیکھا اس وقت ان کے ہاتھ میں ایک ڈنڈا تھا۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).