مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 568
٥٦٨ - حدثنا وكيع عن قرة بن خالد عن الحسن قال: توضأ مما غيرت النار (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال کے بعد وضو کیا جائے گا۔