مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 566
٥٦٦ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي قلابة عن رجل من هذيل -أراه قد ذكر أن له صحبة- قال: يتوضأ مما غيرت النار (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور صحابی فرماتے ہیں کہ آگ پر پکی چیز کھا کر وضو کیا جائے گا۔
حواشی
(١) جيد، أخرجه الطحاوي ١/ ٦٣.