مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يأمر بالطيب باب: جو حضرات جمعہ کے دن خوشبو لگانے کا حکم دیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 5657
٥٦٥٧ - [حدثنا هشيم عن أبي بشر عن مجاهد عن ابن عباس قال: أقول برأيي ويمس طيبا إن كان عنده] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں اپنی رائے سے کہتا ہوں کہ اگر کسی کے پاس خوشبو ہو تو وہ جمعہ کے لئے جانے سے پہلے اسے لگائے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ].
(٢) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.