مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5656
باب: جو حضرات جمعہ کے دن خوشبو لگانے کا حکم دیا کرتے تھے
من كان يأمر بالطيب
حدیث نمبر: 5656
٥٦٥٦ - حدثنا أبو أسامة قال حدثنا عبيد اللَّه عن نافع قال: كان ابن عمر إذا راح إلى الجمعة اغتسل (وتطيب بأطيب الطيب عنده) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب جمعہ کے لئے جاتے تو غسل کرتے اور اپنے پاس موجود سب سے اچھی خوشبو لگاتے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ز] (وتطيب بأطيب طيب)، وأما في [هـ]: (تطيب بالطيب).