مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 564
٥٦٤ - حدثنا وكيع عن الحكم بن عطية عن عبد العزيز بن صهيب عن أنس قال: توضؤوا من السكر، فإن له (ثفلًا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں شکر کھا کر وضو کرو کیونکہ اس میں تلچھٹ ہوتی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (ثقلًا) والأثر ضعيف؛ لحال الحكم، أخرجه عبد الرزاق (٦٧١).