مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5637
باب: جو حضرات بارش کے دن جمعہ میں شریک نہیں ہوا کرتے تھے
من كان إذا مطرت لم يشهدها
حدیث نمبر: 5637
٥٦٣٧ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة عن عبد اللَّه بن الحارث أن ابن عباس أمر مناديه فنادى في يوم (مطير) (١) يوم جمعة الصلاة في الرحال الصلاة في الرحال (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے منادی کو حکم دیا کہ وہ بارش والے جمعہ کے دن یہ اعلان کردے کہ نماز اپنے ٹھکانوں میں پڑھ لو، نماز اپنے ٹھکانوں میں پڑھ لو۔
حواشی
(١) في [أ]: (مطر).