مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 563
٥٦٣ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن أبي قلابة: أنه كان يأمر بالوضوء مما غيرت النار، وسقاهم مرة نبيذا (فأتاهم) (١) بوضوء، فتوضؤوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ آگ پر پکی چیز کھانے کے بعد وضو کا حکم دیا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ انہوں نے لوگوں کو نبیذ پلائی پھر وضو کا پانی منگوا کر انہیں وضو کرایا۔
حواشی
(١) في [أ، خ، هـ]: (فأمرهم).